مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج یہاں پولیس میموریل ڈے پر شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ مسٹر سنگھ نے یہاں چانکیا پوری میں واقع پولیس یادگار پر
خوبصورت پریڈ کی سلامی لی اور شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انهوں نے کہا کہ فرض کی خاطر اپنی جان کی قربانی دینے والے شہید پولیس اہلکاروں کو وہ سلام کرتے ہیں۔